شام کے صدر احمد الشرع کا پہلا غیرملکی دورہ، آج سعودی عرب روانگی

شام کے نو منتخب صدر احمد الشرع آج (اتوار) سعودی عرب کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ 2 روز قیام کریں گے۔ یہ ان کا پہلا غیرملکی سرکاری دورہ ہوگا، جس کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ حال ہی میں شام میں بڑی سیاسی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ اس دورے میں شام … Continue reading شام کے صدر احمد الشرع کا پہلا غیرملکی دورہ، آج سعودی عرب روانگی