یوکرین امن مذاکرات کی میزبانی پر پیوٹن کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی سعودی عرب کا شکریہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر بدھ کے روز سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سعودی مملکت کو ’خصوصی رہنماؤں کے ساتھ ایک خاص جگہ‘ قرار دیا۔ فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو انسٹیٹیوٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، امریکی صدر نے اس سلسلے میں … Continue reading یوکرین امن مذاکرات کی میزبانی پر پیوٹن کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی سعودی عرب کا شکریہ