پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پیر 5 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ایس ایل کے ایک اہم ترین میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

ملتان سلطانز پہلے کھیلتے ہوئے  19.1 اوورز میں 108 رنز بنا سکی۔ جبکہ پشاور زلمی نے 13 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔

ملتان میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم ملتان سلطانز کا کوئی بھی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شائی ہوپ 23 اور طیب طاہر 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 پشاور زلمی کے احمد دانیال نے 3، معاذ صداقت اور  لوک ووڈ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پشاور زلمی کے صائم ایوب 49 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ میکس برائنٹ نے 38 رنز کی اننگ کھیلی۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شاہد عزیز نے 2 اور ڈیوڈ ویلی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راولپنڈی: خاتون کے بال کاٹنے کے واقعے میں اہم پیشرفت، 3 مرکزی ملزمان گرفتار

چیریٹی فنڈز جیب میں کیوں ڈالے؟ ابرار الحق کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

پنجاب میں جنگلات کا تحفظ، پہلی مرتبہ اے آئی کا استعمال اور جدید سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا آغاز

پاکستان میں اسلام آباد لاہور موٹروے پر جدید موسمی الرٹ سسٹم نصب کرنے کی تیاری

3 سالہ بچے کی تلاش، مقامی افراد کی ڈیزل کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی ویڈیو وائرل

ویڈیو

پنجاب کالج کہوٹہ کیمپس ترکھیاں میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فیئر 2025 کا انعقاد

سعودی عرب: پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار انعقاد

افسوس میں نے پی ٹی آئی کے لیے شریف برادران کو برا بھلا کہا، شیر افضل مروت

کالم / تجزیہ

بابر اعظم کو ‘کنگ’ کیوں کہا جاتا ہے؟

بھٹو نیپا چورنگی میں کیوں زندہ نہیں؟

جارج ایورسٹ سے ماؤنٹ ایورسٹ تک