سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پیر 22 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,643 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 4,463 روپے اضافے کے بعد442,636 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4179 روپے اضافے کے بعد 378,345  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 347,083  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 189 ڈالر اضافے کے بعد 7,151 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp