سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

بدھ 2 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  11300 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 11300 روپے کمی کے بعد 454036  روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 9688  روپے کم ہو کر389262 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 113 ڈالر کمی کے بعد 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp