وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، توانائی کی بلاتعطل فراہمی اور بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقاتوں میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیے: ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی امید، ٹرمپ نے براہِ راست بات چیت کی تصدیق کردی
دریں اثنا بی بی سی نے ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ محسن نقوی کا دورہ ایران اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو آگے بڑھانے پر مرکوز ہوگا۔













