پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت اور اس کے ممکنہ فوائد پر بلوچستان کے شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
شہریوں سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی کہ کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہییں اور اگر ایسا ہو تو اس سے انتظامی معاملات، عوامی سہولت اور ترقی کے عمل پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔
گفتگو کے دوران بعض شہریوں نے نئے صوبوں کے قیام کو انتظامی بہتری کے لیے ضروری قرار دیا، جبکہ کچھ افراد نے موجودہ صوبائی نظام کو بہتر بنانے اور عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔
بلوچستان کے شہریوں نے صوبے کے وسیع رقبے، دور دراز علاقوں اور عوام کو درپیش مسائل کے تناظر میں بھی اپنی آرا پیش کیں۔
مزید جانیے اس ویڈیو میں۔













