سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے مجرم قیصر ایوب کی اپیل خارج کردی۔
مزید پڑھیں:سپریم کورٹ بار انتخابات: امجد شاہ کے کاغذات منظور، سردار امان کے اعتراضات مسترد
قیصر ایوب نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا، تاہم عدالت نے اپیل مسترد کردی۔
مقدمے میں قیصر ایوب سمیت 2 ملزمان پر سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے کے الزامات تھے، دوسرے ملزم آمون کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس: سپریم کورٹ کی التوا کی درخواست پر سرکاری وکیل کی سرزنش
درخواست گزار محمد سعید نے دونوں ملزمان کے خلاف تلہ گنگ میں مقدمہ درج کرایا تھا۔











