عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

منگل 13 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی 13 سے 14 اکتوبر 2026 تک پاکستان کے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اقتصادی امور ڈویژن کے ایڈیشنل سیکریٹری اور وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے مشرق وسطیٰ نے عمانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

دورے کے دوران عمانی وزیر خارجہ پاکستان اور عمان کے مشترکہ وزارتی کمیشن کے 8ویں اجلاس میں عمانی وفد کی قیادت کریں گے۔

اس کے علاوہ وہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے دوطرفہ ملاقات بھی کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بیرونی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمہ تک آپریشنز پوری قوت سے جاری رہیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ساف فٹبال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ایک مسافر کی جرأت، حاضر دماغی نے 30 سے زیادہ قیمتی انسانی جانیں کیسے بچائیں؟

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ تو جیتا لیکن اخلاقیات ہار گیا، بھارتی کھلاڑیوں کے نازیبا اشاروں کی ویڈیو وائرل

پنجاب حکومت نے سرکاری گلف اسٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

ویڈیو

ایک مسافر کی جرأت، حاضر دماغی نے 30 سے زیادہ قیمتی انسانی جانیں کیسے بچائیں؟

عروسہ خان کا اقرارالحسن سے رشتہ مفتی عبدالقوی نے کروایا، میرا کی جلد شادی، دلہا کون؟

عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی، نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے بھی حامی ہیں، بیرسٹر علی ظفر

کالم / تجزیہ

ڈیل ہو جائے گی؟

یمن کے حوثی اب مسلم امہ کے لیے ناسور بن چکے ہیں

فلسفہ وغیرہ !