سونے کی قیمت گر گئی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہوگیا؟

بدھ 14 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 3ہزار روپے کمی کے بعد 4لاکھ 37ہزار 836 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 2ہزار 572 روپے کم ہو کر3لاکھ 75ہزار 373 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 30 ڈالر کمی کے بعد 4ہزار 153  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp