عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

پیر 19 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا  4لاکھ 40 ہزار 636 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا381430 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 3لاکھ 77ہزار 774  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا  4165 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا کھلا تضاد ہے، عطا اللہ تارڑ کا بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات، ترقیاتی پروجیکٹس پر گفتگو

کراچی میں ٹریفک اہلکار کا فلمی تعاقب: ٹرک ڈرائیور کی ٹکریں، پولیس کار فٹ پاتھ پر، ملزم اور ’ہیرو‘ دونوں پھنس گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ  

پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ جاری، ڈالر کتنے کا ہوگیا؟

ویڈیو

غیر آئینی اقدام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اگر زبردستی سندھ کی تقسیم کی کوشش کی گئی تو کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا، بلاول بھٹو

محسن نقوی اور چوہدری سالک کے درمیان کہیں رابطہ ہوا ہے، مریم نواز پنجاب کسی کو نہیں دیں گی، عامر الیاس رانا

اسلام آباد میں اب نوٹ نہیں ڈیجیٹل کوڈ چلے گا

کالم / تجزیہ

عمران خان کا خط

بھارتی ٹیم جیت گئی، بھارتی سوچ ہار گئی

ڈیل ہو جائے گی؟