سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کی۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے ایک سال … Continue reading سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع