نئی بھارتی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے جموں کشمیرکے مستقبل سے متعلق قانون سازی کے فیصلہ کو بھارتی قبضے کو برقرار رکھنے اور جموں کشمیر کے لوگوں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے … Continue reading نئی بھارتی قانون سازی کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم کرنے کا ایک اور فریب ہے، ترجمان دفتر خارجہ