عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789ء کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو … Continue reading عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند