سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھائیں گے، نگراں پاکستانی وزیر تجارت

نگراں وفاقی وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم کیا گیا ہے۔ آزاد … Continue reading سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم 20 ارب ڈالر تک بڑھائیں گے، نگراں پاکستانی وزیر تجارت