سعودی تعاون سے بنا مظفر آباد کا جدید کنگ عبداللہ کیمپس

آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ‎105 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے کنگ عبداللہ یونیورسٹی کیمپس میں 5 ہزار سے زیادہ طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، ان میں تقریباً نصف تعداد خواتین کی ہے۔ 127 ایکٹر پر پھیلا یہ یونیورسٹی کیمپس سعودی حکومت کے مالی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔ … Continue reading سعودی تعاون سے بنا مظفر آباد کا جدید کنگ عبداللہ کیمپس