یکم ستمبر 1965: پاک بھارت جنگ کے پہلے روز کیا ہوا؟

قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا، وہ اپریل 1965ء ہی سے جنگی ہیجان پیدا کررہا تھا اور اب بھارت اپنی افواج کو پاکستانی سرحد پر لے آیا تھا۔ شاستری حکومت کو اپنے سیاسی لیڈرز کے ہاتھوں مخالفت کا سامنا تھا کیونکہ بھارتی حکومت عام پاکستانی شہریوں کو ہراساں کرنے کے … Continue reading یکم ستمبر 1965: پاک بھارت جنگ کے پہلے روز کیا ہوا؟