مدینہ منورہ میں بین الاقوامی کتب میلہ، دلچسپی کا مرکز بن گیا

مدینہ منورہ میں 2024 کا بین الاقوامی کتب میلہ 29 اگست کو شروع ہوا اور 4 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس میلے کا اہتمام ادب وادیب ایسوسی ایشن نے سعودی وزارتِ ثقافت کے زیر انتظام کیا ہے، اور اس کا عنوان ’کتاب زندگی کی کھڑکی‘ ہے۔ کتابوں کا یہ میلہ اسلامی یونیورسٹی مدینہ کے … Continue reading مدینہ منورہ میں بین الاقوامی کتب میلہ، دلچسپی کا مرکز بن گیا