مسلح افواج دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان دہشتگردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چوکس ہیں، اور دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہاکہ آج شہدا کے خون کے صدقے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر … Continue reading مسلح افواج دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف