سعودی عرب اور ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سعودی عرب اور ٹیکنالوجی کمپنی (ڈیل) کے درمیان مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس میں سعودی عرب کے ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے ادارے (سدایا) اور ٹیکنالوجی کمپنی (ڈیل) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے … Continue reading سعودی عرب اور ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط