سعودی عرب کا قومی دن، ایک تاریخی لمحہ

ہرسال 23 ستمبرکوسعودی عرب کا قومی دن نہایت باوقاراورتاریخ سازلمحے کے طور پرمنایا جاتا ہے، یہ سعودی ریاست کے اتحاد کا عکاس ہے۔ 1932 میں اسی دن 21 جمادی الاوّل 1351 ہجری کو شاہ عبدالعزیزبن عبدالرحمان آل سعود نے مملکت کے تمام حصّوں کو یکجا کرکے (مملکتِ سعودی عرب) کے قیام کا اعلان کیا۔ یہ … Continue reading سعودی عرب کا قومی دن، ایک تاریخی لمحہ