مصحف الکویت ایپ کا اجرا، قرآن مجید کی جدید خصوصیات کی حامل اشاعت   

کویت کی عام نگران اتھارٹی برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم اور سنت نبوی وعلوم نے ’مصحف الکویت‘ کے نام سے ایک نئی ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے، جو قرآن مجید اور سنت نبوی کی اشاعت کے لیے ایک جدید ترین پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ ’مصحف الکویت‘ ایپ کا اجرا گزشتہ روز عمل میں لایا … Continue reading مصحف الکویت ایپ کا اجرا، قرآن مجید کی جدید خصوصیات کی حامل اشاعت