سعودی عرب میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اعلان کیا ہے کہ مملکت نے جنوری سے جولائی 2024 تک کے دوران 17.5 ملین غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدید کہا ہے۔ یہ تعداد گزشتہ سال 2023 کی اسی مدت کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے، جبکہ 2019 کی اسی مدت … Continue reading سعودی عرب میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ