اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ہرزہ سرائی اور پاکستان کا منہ توڑ جواب

پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی دہشتگردی کی فرنچائز عالمی سطح پر پھیل چکی ہے، کینیڈا اور امریکا میں دہشتگرد حملے واضح مثال ہیں۔