نڑسر، آخری سانسیں لیتی بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی

نڑسُر قدیم بلوچ تہذیب کا اہم حصہ ہے۔ اس لوک موسیقی کے ذریعے بلوچی اپنی ثقافت، تہذیب، اور تاریخ کو محفوظ اور منتقل کرتے تھے۔ یہ موسیقی تین فنکاروں کے اشتراک سے وجود میں آتی ہے: شاعر، موسیقار، اور گلوگار۔ شاعر تاریخی، عشقیہ اور جنگی داستانوں کو شعری شکل میں لکھتا ہے، جبکہ موسیقار دھن … Continue reading نڑسر، آخری سانسیں لیتی بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی