ملائکہ زاہد مشکلات کو ناک آؤٹ کرکے کوئٹہ کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

کہاوت مشہور ہے کہ کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی اور اس جملے کی جیتی جاگتی مثال ہیں کوئٹہ کی رہائشی ملائکہ زاہد جو گزشتہ 9 سال سے باکسنگ کے کھیل سے منسلک ہیں۔ ملائکہ نے کوئٹہ میں خواتین کے لیے باکسنگ کلب نہ ہونے کی وجہ سے اپنے گھر کے ایک کمرے میں … Continue reading ملائکہ زاہد مشکلات کو ناک آؤٹ کرکے کوئٹہ کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں