سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، 2 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان

سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد عبدالعزیز کی سربراہی میں پاکستان پہنچنے والے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں پاکستان کی ترقی کے مشن میں آپ کے … Continue reading سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، 2 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کا امکان