کوئٹہ کے گل استاد کا شاہکار، کنٹینر کو قابل رہائش کمرے میں تبدیل کر دیا

’ہنر کسی کی میراث نہیں‘، یہ قول کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے گل استاد پر صادق آتا ہے، جو پیشے کے اعتبار سے گاڑیوں کی مرمت کا کام کرتے ہیں، لیکن اس کے علاوہ کنٹینر کو قابل رہائش کمرے میں تبدیل کرنے کے ہنر سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ وی نیوز سے بات کرتے ہوئے … Continue reading کوئٹہ کے گل استاد کا شاہکار، کنٹینر کو قابل رہائش کمرے میں تبدیل کر دیا