پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیمی کنڈکٹرز کی تیاری کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ تعمیراتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔