دورہ پاکستان، پاک سعودی برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا: سعودی وزیر سرمایہ کاری

خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔