سپریم کورٹ بل پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے: صدرعلوی نے نظرِثانی کے لیے واپس بھجوا دیا
صدر مملکت کا کہنا ہے فورتھ شیڈول کے تحت پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ کے علاوہ تمام عدالتوں کے دائرہ اختیاراور اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کا اختیار ہے جبکہ سپریم کورٹ کو خاص طور پر پارلیمان کے قانون سازی کے اختیار سے خارج کیا گیا ہے۔ بل پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ بل کے پہلوؤں پر مناسب غور کرنے کی ضرورت ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed