آزاد میڈیا ہی پاک بھارت عوام کو قریب لاسکتا ہے، نیانیما باسو

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کوریج کے لیے آنے والی بھارتی صحافی نیانیما باسو نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا ہی پاکستان اور انڈیا  کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لا سکتا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستانی روزنامے ڈان میں مضمون لکھنے پر انہیں انڈیا میں آئی ایس آئی ایجنٹ بھی … Continue reading آزاد میڈیا ہی پاک بھارت عوام کو قریب لاسکتا ہے، نیانیما باسو