کیا حکیم محمد سعید کا قتل سندھ حکومت گرانے کا سبب بنا؟

بحیثیت ملک و قوم کے ہمدرد حکیم محمد سعید کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وہ سندھ کے گورنر بھی رہے جبکہ طب اور دوا ساز ادارے ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے بانی سربراہ، ممتاز سماجی شخصیت، سیاستدان اور طبیب کی حیثیت سے بھی ان کی خدمات مثالی ہیں۔ انہیں 17 اکتوبر 1998 کو کراچی … Continue reading کیا حکیم محمد سعید کا قتل سندھ حکومت گرانے کا سبب بنا؟