سبزیاں فروخت کرکے بیٹے کو ڈاکٹر اور بیٹی کو انجینیئر بنانے والی باہمت خاتون

دلروز بی بی کا تعلق گلگت بلتستان کے خوبصورت پہاڑی علاقے غذر سے ہے۔ ان کی زندگی میں ایک بڑا صدمہ اُس وقت آیا جب ان کے شوہر کی وفات ہوئی۔ وہ اپنے بچوں کی کفالت اور پرورش کے لیے اکیلی رہ گئیں۔ اس مشکل وقت میں دلروز بی بی نے ہمت اور حوصلے کا … Continue reading سبزیاں فروخت کرکے بیٹے کو ڈاکٹر اور بیٹی کو انجینیئر بنانے والی باہمت خاتون