کیا ایرانی تیل پر پابندی عوام کو متاثر کرے گی؟

حکومت بلوچستان کی جانب سے ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے پہلے مرحلے میں ضلع گوادر کے سمندری اور زمینی راستوں سے ایرانی تیل کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جبکہ ایرانی سرحد … Continue reading کیا ایرانی تیل پر پابندی عوام کو متاثر کرے گی؟