گلگت میں خواتین کاشتکاری سے کتنا کما لیتی ہیں؟

فریدہ امتیاز اوشکھنداس کی رہائشی ہیں اور 9 اسٹار ویمن کوآپریٹو سوسائٹی کی صدر ہیں۔ انہوں نے تقریباً 2010 سے زراعت کے شعبے میں کام کرنا شروع کیا۔ ابتدا میں وہ دیسی طریقے سے کاشتکاری کرتی تھیں، لیکن بعد میں انہوں نے جدید طریقے اپنائے اور ٹنل فارمنگ کی طرف منتقل ہوئیں۔ اس تبدیلی نے … Continue reading گلگت میں خواتین کاشتکاری سے کتنا کما لیتی ہیں؟