آئینی ترمیم معاملے پر قاضی فائز عیسیٰ کا کردار منفی رہا، ایڈووکیٹ راحب بلیدی

بلوچستان بار کونسل کے رہنما ایڈووکیٹ راحب بلیدی نے وی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتوں کے نظام کو ختم کردیا گیا ہے۔ حکومت من پسند جج لانا چاہتی ہے اور مرضی کے فیصلے کروانا چاہتی ہے۔ کل تک جو عدالتوں کی حیثیت تھی وہ برقرار نہیں رہی۔ اس … Continue reading آئینی ترمیم معاملے پر قاضی فائز عیسیٰ کا کردار منفی رہا، ایڈووکیٹ راحب بلیدی