پاکستان میں ون ڈالر اور ون پاؤنڈ کے بعد اب ون ریال اسٹور، صرف 80 روپے میں کیا کیا مل رہا ہے؟

ملک بھر میں ہر خاص و عام مہنگائی سے پریشان ہے۔ کمزور معاشی حالت کے باعث عوام صرف انتہائی ضروری اشیا کی خریداری کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ کچھ عرصہ کے دوران بچوں کے لیے کھلونوں، گھر کی سجاوٹ کے لیے ڈیکوریشن سمیت دیگر اشیا کی خریداری میں کمی کا رجحان دیکھا گیا … Continue reading پاکستان میں ون ڈالر اور ون پاؤنڈ کے بعد اب ون ریال اسٹور، صرف 80 روپے میں کیا کیا مل رہا ہے؟