وی ایکسکلوسیو: حکومت کا 27ویں ترمیم لانے کا اعلان، اس ترمیم میں نیا کیا ہے، رانا ثنااللہ نے بتادیا

وزیر عظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور  رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم ستائیسویں ترمیم لا رہے ہیں، جس کا  وزیر اعظم  شہباز شریف نے وعدہ کیا ہے۔ ستائیسویں آئینی ترمیم میں ملٹری کورٹس بنانے کی بھی بات ہوگی۔