’جیل میں رہیں یا گھر پر، بننا سنورنا نہیں چھوڑیں گی‘ خواتین جیل کے بیوٹی پارلر میں قیدی رباب کی سالگرہ کی تیاری

کراچی کی وومن جیل میں ویسے تو سہولیات اور بھی ہیں لیکن حال ہی میں خواتین قیدیوں کے لیے سندھ سرکار اور ناڈوز کی جانب سے بیوٹی پارلر کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس بیوٹی پارلر کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں کام سیکھایا جاتا ہے تا کہ خواتین جیل سے نکلنے کے بعد … Continue reading ’جیل میں رہیں یا گھر پر، بننا سنورنا نہیں چھوڑیں گی‘ خواتین جیل کے بیوٹی پارلر میں قیدی رباب کی سالگرہ کی تیاری