عمران خان کو 10 دن ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، فیصل چوہدری

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکیل فیصل چوہدری نے ملاقات کی۔ اس دوران عمران خان نے انہیں جیل میں بیتنے والے حالات سے آگاہ کیا اور دل کی باتیں بھی کیں۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے توشہ خانہ 2 مقدمے میں بانی چیئرمین … Continue reading عمران خان کو 10 دن ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، فیصل چوہدری