وزیراعظم پاکستان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی عرب مضبوط اقتصادی شراکت داری کا اعادہ
شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed