سعودیہ پاکستان 500 ملین ڈالرز کے معاہدے حتمی طور پر شروع کردیے گئے، پاکستانی سفیر احمد فاروق

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 مزید ایم او یوز سائن ہوگئے ہیں اور معاہدوں کا کل حجم 2.8 بلین ڈالر ہوگیا ہے۔ وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 500 … Continue reading سعودیہ پاکستان 500 ملین ڈالرز کے معاہدے حتمی طور پر شروع کردیے گئے، پاکستانی سفیر احمد فاروق