کرم کی واحد سڑک پر دہشتگردوں کا راج، رہائشی محصور، مریض موت سے دوچار

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشتگردوں کے حملے کے باعث سڑک کی بندش سے ضلعے میں اشیائے خورونوش، اودویات، پیٹرول اور دیگر ضروری چیزوں کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ طبعی امداد نہ مل سکنے کے باعث اب تک 6 بچے بھی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ انتظامیہ اور مقامی افراد … Continue reading کرم کی واحد سڑک پر دہشتگردوں کا راج، رہائشی محصور، مریض موت سے دوچار