ڈی چوک احتجاج: گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی پر بونس، پروموشن اور چھٹیوں کا وعدہ

پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ملازمین رہا ہونے کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچے، وزیراعلیٰ ہاؤس کے گیٹ پہلے سے ہی کھول دیے گئے تھے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رہائی پانے والے سرکاری ملازمین کا استقبال کیا اور ان پر پھول نچھاور کیے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور … Continue reading ڈی چوک احتجاج: گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی پر بونس، پروموشن اور چھٹیوں کا وعدہ