وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی مثبت رہا، عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور قطر کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، ہماری معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور سرمایہ کاری تیزی … Continue reading وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی مثبت رہا، عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس