خیمہ بستی سے اسلام آباد کے گھیراؤ تک، پی ٹی آئی کن کن آپشنز پر غور کررہی ہے؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہفتہ کے روز بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے جیل میں ملاقات کے بعد صوابی میں جرگے کرنے کا اعلان کیا، جس میں مشاورت کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کے لائحہ کو حتمی شکل دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے … Continue reading خیمہ بستی سے اسلام آباد کے گھیراؤ تک، پی ٹی آئی کن کن آپشنز پر غور کررہی ہے؟