پی آئی اے نجکاری، کیا صوبے قومی ایئرلائن خرید سکتے ہیں؟

وفاقی حکومت نے مشکل معاشی حالات کے باعث معیشت پر بوجھ بننے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا تھا، خزانے پر بڑا بوجھ بننے والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کی باتیں 2014 سے کی جا رہی ہیں تاہم اب تک یہ عمل مکمل نہیں ہوسکا۔ رواں سال 31 اکتوبر کو … Continue reading پی آئی اے نجکاری، کیا صوبے قومی ایئرلائن خرید سکتے ہیں؟