اسلام آباد میں سعودی کمپنی آرامکو کا پیٹرول پمپ کھل گیا

سعودی عرب نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری ایک قدم آگے بڑھا دی ہے، مشہور تیل اور گیس کی سعودی کمپنی آرامکو نے لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں بھی پیٹرول پمپ کا آغاز کردیا ہے، اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں اتاترک ایونیو پر واقع گو پیٹرول پمپ کی جگہ اب آرامکو … Continue reading اسلام آباد میں سعودی کمپنی آرامکو کا پیٹرول پمپ کھل گیا