پنجاب اور بلوچستان کا عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

صوبہ پنجاب اور بلوچستان نے عوامی فلاح و بہبود کے قابل عمل منصوبوں پر تعاون اور مستقل رابطہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ قبل ازیں، وزیراعلیٰ بلوچستان نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ آمد پر گورنر پنجاب کو خوش آمدید … Continue reading پنجاب اور بلوچستان کا عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں تعاون پر اتفاق